• ستمبر 23, 2021

کشمیری گزشتہ 7 دہائیوں سے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کشمیری گزشتہ 7 دہائیوں سے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں، دنیا کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت واپس کرائے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے یوم استحصال کشمیر پر اپنے بیان میں کہا کہ فاشسٹ بھارت نے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہاء کر دی ہے، بھارت نے دو سال قبل مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کیا، بھارتی حکومت نے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی نئی داستان کا آغاز کیا، نہتے کشمیری عوام بھارتی ظلم کے سامنے سینہ سپر ہیں۔ف

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کشمیری عوام سے یکجہتی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی قیادت میں ریلی

Read Next

مودی سرکار نے وادی کی قانونی حیثیت بدل کر کشمیریوں پر ظلم کیا: وزیراعلیٰ بلوچستان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے