• جون 21, 2021

کشمیری رہنما افضل گورو شہید کی 8 ویں برسی پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

لاہور: کشمیری رہنما افضل گورو شہید کی 8 ویں برسی پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔کشمیری رہنما افضل گورو شہید کی 8 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ شہید کی برسی پر حریت کانفرنس رہنماؤں نے افضل گرو خراج عقیدت پیش کیا۔ بھارت نے افضل گورو کو پارلیمنٹ حملے کے الزام میں 9 فروری 2013 کو تہاڑ جیل میں پھانسی دی تھی۔بھارت نے کشمیریوں کے احتجاج کے خوف سے میت کو جیل کے احاطے میں ہی دفن کر دیا تھا، انہیں نہ تو قانونی پیروی کا موقع دیا گیا اور نہ ہی پھانسی سے قبل اہلخانہ سے ملاقات کروائی گئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کے الیکٹرک کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3.23 روپے مہنگی کرنے کی درخواست

Read Next

پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ جنگی مشقیں ‘اتاترک11’ کا آغاز ہوگیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے