
چنیوٹ،(بیوروچیف اورنگزیب خاکی)ڈپٹی کمشنر کے حکم پر گورنمنٹ ہائی سکول چک13 کا سٹاف روم سیل کردیا گیا ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا کہنا ہے کہ سٹاف روم سیل کرنے کا فیصلہ ٹیچر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کیا گیا انہوں نے کہا کہ کسی بھی سکول میں ایک سے زیادہ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر سکول بھی سیل کردیں گے انہوں نے گزلز ہائی سکول چک 13 میں ایک ہفتے کے بعد دوبارہ ٹیسٹ کروانے کا بھی حکم دیا،سی او ایجوکیشن چوہدری ذوالفقار نے بتایا کہ نو بوائز و گرلز ہائی سکولوں میں 450 کرونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں
0 Reviews