• جنوری 20, 2021

کراچی: گھر میں آگ لگنے سے ماں، بیٹی جاں بحق، باپ اور بیٹا شدید زخمی

کراچی: کراچی کے علاقے لانڈھی میں گھر کے اندر لگنے والی آگ کے باعث ماں اور بیٹی جاں بحق جبکہ باپ اور بیٹا شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ یو پی ایس کے باعث لگی۔

فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ یو پی ایس کی بیٹری سامنے آئی ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فضل الرحمن کی جتھا بردار فورس حکومت کو گھر نہیں بھیج سکتی: فردوس عاشق

Read Next

دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو بڑا دھچکا، بابراعظم ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے