• دسمبر 7, 2021

کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ ،بائیک رائیڈر معجزانہ طور پر بچ گیا

کراچی: شہر قائدؒ کے علاقے گلستان جوہر میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی واردات کے دوران فائرنگ کر دی تاہم بائیک رائیڈر معجزانہ طور پر بچ گیا ۔

 گلستان جوہر بلاک تین میں ڈاکوؤں نے بائیک رائیڈر کو لوٹنے کی کوشش کی تاہم بائیک رائیڈر ملزمان کو دیکھتے ہی دوڑ پڑا،مگر وہ اس کوشش میں گر گیا۔

ڈاکوؤں نے گولی چلائی مگر گولی پھنس گئی۔ اسی گلی میں دو روزقبل بھی موٹرسائیکل چوری کی واردات ہوئی جس کی فوٹیج بھی منظر عام پر آ چکی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لاہور میں چھٹی کے روز پتنگ بازی کا خونی کھیل، ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی، ہسپتال منتقل

Read Next

کراچی میں بھکاری مافیا کا راج، 900 سے زائد مقامات گداگروں کے مراکز بن گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے