• اکتوبر 29, 2020

کراچی کے معاملے پر آئینی و قانونی آپشنز پر کام کرنیکا ٹاسک وزارت قانون کے سپرد

اسلام آباد:کراچی کے معاملے پر آئینی و قانونی آپشنز پر کام کرنے کا ٹاسک وزارت قانون کے سپرد کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے جلد آئینی و قانونی حل دیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے حالیہ ملاقات میں وزیر قانون فروغ نسیم نے چند آئینی آپشنز پیش کئے تھے، کراچی سے متعلق آئینی و قانونی آپشنز کو حتمی شکل دینے کیلئے وزارت قانون میں کام کا آغاز کر دیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات میں “تاریخی امن معاہدہ” ہوگیا

Read Next

بلیو اکانومی پالیسی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی: وزیراعظم عمران خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے