• جولائی 6, 2022

کراچی کے صارفین کے لیے بری خبر، بجلی 3 روپے 75 پیسےمہنگی کردی گئی

کراچی: مہنگائی کے ہاتھوں پستی عوام پر حکومت کا ایک اور اوچھا وار، کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کے نرخ 3 روپے 75 پیسےبڑھا دیئے گئے۔

نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا، بجلی ستمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ فیصلے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا، دیگر صارفین کو آئندہ ماہ اضافی ادائیگی کرنا ہو گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں جعلی پولیس مقابلہ، طالبعلم جاں بحق، ایس ایچ او معطل

Read Next

انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے مہنگا ، سٹاک مارکیٹ میں 467 پوائنٹس اضافہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔