• نومبر 29, 2022

کراچی کنگز پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں 9 میچز ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی

لاہور:  سال 2020 میں پاکستان سپر لیگ جیتنے والی ٹیم کراچی کنگز پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں نو میچز ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

پی ایس ایل سیون کراچی کنگز کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا، ٹورنامنٹ میں صرف ایک میچ جیتنے والی ٹیم کو نو مقابلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، یہ پی ایس ایل کی تاریخ میں کسی بھی ٹیم کا سب سے خراب ریکارڈ ہے۔

اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو گزشتہ سال دس میں سے آٹھ میچز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Reporter Time | Usama Bhatti | Swiss Secrets OCCRP| A1Tv | 21 February 2022

Read Next

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اور اموات میں کمی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔