• جنوری 19, 2022

کراچی: چینی شہری راستہ بھٹک گیا، کٹی پہاڑی پر جا پہنچا، بحفاظت ہوٹل پہنچا دیا گیا

کراچی: کراچی میں چین سے آیا شہری ایئر پورٹ سے غلطی سے کٹی پہاڑی پہنچ گیا۔ اطلاع ملنے پر ایس ایچ او نے ماؤ فینکن کو حفاظت سے ہوٹل پہنچا دیا۔

کراچی میں چین سے آیا شہری غلطی سے کٹی پہاڑی پر پہنچ گیا۔ پولیس کے مطابق چینی شہری کا نام ماؤ فینکن ہے اور بزنس ویزہ پر پاکستان آیا ہے۔ چینی شہری ایئرپورٹ سے غلط فہمی کی وجہ س کٹی پہاڑی پہنچ گیا تھا۔

پولیس کے مطابق چینی شہری کی کٹی پہاڑی پر سامان کے ساتھ اکیلا گھومنے کی اطلاع ملی تھی۔ ایس ایچ او شاہراہِ نور جہاں ماؤ فینکن کو تلاش کر کے ساتھ تھانے لے آئے جبکہ چینی شہری کو تھانے سے باحفاظت ہوٹل بھیج دیا گیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبناکر بلیک میل کرنے کا شرمناک فعل، 2 ملزم گرفتار

Read Next

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ریسکیو 1122 موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے