• دسمبر 7, 2021

کراچی: پیر آباد میں فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی شناخت ہو گئی

کراچی: پیرآباد میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 20 سالہ کامران کے نام سے کر لی گئی، پولیس کے مطابق فائرنگ شادی کی تقریب میں ہوئی۔

ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شادی کی تقریب میں پیش آیا تھا، شبہ ہے ہوائی فائرنگ کےدوران جھگڑا ہوا، گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوا ، پولیس نے قتل کےمقام سے رحیم گل نامی شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔

دوسری جانب پولیس نے مقتول کی جیب سے 5 رائونڈ بھی برآمد کر لئے ہیں، پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی پولیس کی پراچہ قبرستان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار

Read Next

The Ranjha Show | Lok Museum Virsa | Lok Virsa Islamabad 2021 | Exploring Lok Mela | A1Tv |

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے