• دسمبر 7, 2021

کراچی پولیس کی پراچہ قبرستان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی: کراچی پولیس نے پراچہ قبرستان میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

شہر قائد کے علاقے شیر شاہ میں پولیس نے پراچہ قبرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی جس کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ مبینہ دہشگردوں میں ریان عرف ریو ، افضل،شمیم خان عرف فیصل عرف شاہ حسین ، مزمل زیب عرف نذر شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق ریان عرف ریو بین الاقوامی سزایافتہ ملزم ہےجوسعودی عرب میں منشیات کیس میں گرفتار ہوچکا ہے، دہشتگرد قبرستان میں چھپے ہوئے تھے، ان کے قبضے سے 3 پستول ، منشیات اور موٹرسایئکل برآمد کر لی گئی

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کیریئر کا پہلا ایوارڈ جیتنے پر سونیا حسین آبدیدہ ہو گئیں

Read Next

کراچی: پیر آباد میں فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی شناخت ہو گئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے