• ستمبر 18, 2021

کراچی: پولیس کانسٹیبل کی اپنی شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ، فوٹیج منظرعام پرآ گئی

کراچی: ا کراچی میں پولیس کانسٹیبل سلیم کی اپنی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی فوٹیج منظرعام پرآگئی۔

تھانہ بوٹ بیسن کی حدود میں پولیس کانسٹیبل سلیم نے اپنی شادی میں دوستوں کے ہمراہ ہوائی فائرنگ کرکے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں، فوٹیج میں کانسٹیبل سلیم کو ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر سختی سے پابندی ہے تاہم فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خلا میں پہلا ہوٹل قائم کرنے کااعلان،رواں سال کام کا آغاز

Read Next

کبیروالا: تیز رفتار کار ٹرالر سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے