• مارچ 7, 2021

کراچی ٹیسٹ کی فتح ، پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پانچویں نمبرپر آگیا

لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ‌ میں ‌فتح کے بعد پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پانچویں نمبر پر آگیا۔پاکستان کی آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ میں پوزیشن بہتر ہونے کے بعد پوائنٹس 226 ہو گئے۔ جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دینے پر پاکستان نے 11 ماہ اور 5 ٹیسٹ کے بعد پہلی کامیابی حاصل کی۔ اس سے قبل پاکستان نے ٹیسٹ میں آخری فتح فروری 2020 میں بنگلادیش کے خلاف حاصل کی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

راولپنڈی: پاکستان اور جنوبی افریقی ٹیموں کی دوسرے روز بھی ٹریننگ جاری

Read Next

مقابلے کے دوران باکسر اسلم خان کی ہلاکت، سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے