• ستمبر 23, 2021

کراچی: واٹر ٹینکر کے کم عمر ڈرائیور نے 2 سگے بھائیوں کو کچل دیا

کراچی:  کراچی کے علاقے نیو کراچی میں واٹر ٹینکر کے کم عمر ڈرائیور نے 2 سگے بھائیوں کو کچل دیا۔

نیو کراچی سیکٹر 11 سندھ گورنمنٹ اسکول کے قریب پانی کے ٹینکر کی ٹکر سے دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق بھائیوں کی شناخت 15 سالہ حمزہ اور 8 سالہ بلال کے ناموں سے ہوئی ہے، بڑا بھائی چھوٹے بھائی کو مدرسے چھوڑنے جا رہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔

علاقہ مکینوں نے کم عمر 20 سالہ ڈرائیور شکیل کو پکڑ کر تشدد کیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اے این پی بلوچستان کے رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو قتل کر دیا گیا

Read Next

‘بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل بنا دیا، اقوام متحدہ نہتے کشمیریوں پر مظالم بند کرائے’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے