• نومبر 27, 2020

کراچی: نومسلم آرزو کا مبینہ اغوا، عدالت نے ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

کراچی:  کراچی کی مقامی عدالت میں نومسلم آرزو کے مبینہ اغوا کے کیس میں عدالت نے ملزم اظہر علی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، پولیس نے ملزم کاجسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی تھی۔

وکیل صفائی نے کہا لڑکی نے ہر جگہ کہا وہ 18سال کی ہے اور اس نے مرضی سے شادی کی ہے۔ ہائیکورٹ کے آرڈر کے مطابق کیس نہیں بنتا ریمانڈ نہ دیا جائے۔ سندھ ہائیکورٹ نے لڑکی کو دارالامان بھیجا ہے۔ ملزم کی گرفتاری ہائیکورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔ ہائیکورٹ نے حکم دیا تھا کسی کو بھی گرفتار نہ کیا جا

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جاندار کردار ہی فنکار کو زندہ رکھتے ہیں: صبور علی

Read Next

دوسری صدی کےگندھارا نوادرات بازیاب،امریکا نےپاکستان کے حوالے کردیئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے