• اکتوبر 28, 2020

کراچی میں 2 منزلہ عمارت گر گئی، ملبے سے 2 لاشیں، 9 زخمیوں کو نکال لیا گیا

کراچی:کراچی کے علاقے لیاری میں 2 منزلہ عمارت گر گئی۔ ملبے سے 2 لاشیں اور 9 زخمیوں کو نکال کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مخدوش عمارت گرنے کا افسوسناک واقعہ لیاری تانگہ اسٹینڈ کے قریب پیش آیا، عمارت میں متعدد افراد ملبے تلے پھنس گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر ملبہ ہٹایا اور 2 افراد کی لاشیں اور 9 زخمیوں کو نکالا۔ ریسکیو اداروں کے مطابق سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے تفتیش جاری ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پندرہ ستمبر کو طلب کر لیا

Read Next

چین نے امریکا کو عالمی امن کیلئے سب سے بڑٓا خطرہ قرار دیدیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے