• اکتوبر 31, 2020

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ

Shopkeepers wear protective masks as they sit outside their closed shops, as the markets are closed after Pakistani authorities re-imposed lockdowns in selected areas in an effort to stop the spread of the coronavirus disease (COVID-19), in Karachi, Pakistan, July 1, 2020. REUTERS/Akhtar Soomro

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز میں اضافہ ہوگیا۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں گزشتہ روز یعنی 27 جولائی کو سب سے کم 138 کیسز سامنے آئے تھے لیکن گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر میں کورونا وائرس کے 244 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق کراچی کے ضلع جنوبی میں 74، ضلع شرقی میں 57، کورنگی میں 33، ملیر میں 28،ضلع غربی 28 اور ضلع وسطی میں 24 نئے کیسز سامنے آئے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ بھر میں مجموعی طور پر 9571 ٹیسٹ کیے گئے جن میں  571 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم کا پٹرول بحران کے ذمہ داروں کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان

Read Next

کراچی کے عوام کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، شبلی فراز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے