• ستمبر 20, 2021

کراچی میں پاکستان کی پہلی گالف لیگ کرانے کی تیاری، پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی

کراچی: کراچی میں پاکستان کی پہلی گالف لیگ کرانے کی تیاری، منتظم ابرار آصف کہتے ہیں کہ یہ اپنی نوعیت کی پہلی لیگ ہوگی جس میں پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی۔

ائیر مین گالف کلب میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ 29 ستمبر کو افتتاحی میچ کا انعقاد ہوگا جبکہ 3اکتوبر سے ایونٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگا، ایک ٹیم ایمچر، جونیئر اور لیڈیز گالفرز پر مشتمل ہوگی۔

لیگ میں مارخور وارئریز، بلیک ٹائیگر، گرے وولف، اسکائے ہاک اور ویپر کومبٹ ٹیمیں ان ایکشن ہونگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کا نعرہ، پی ٹی آئی حکومت کے وفاق میں 3 برس مکمل

Read Next

کورونا کے وار جاری: چوتھی لہر مزید 95 جانیں لے گئی، 4016 نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے