• اکتوبر 30, 2020

کراچی میں نالوں کی صفائی، منصوبے کی تکمیل ایک سال میں ہوگی: اسد عمر

کراچی: وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل،نالوں کی صفائی کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے منصوبے کا جائزہ لیا۔۔

وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کراچی کے مسائل اور نالوں کی صفائی کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے منصوبے کا جائزہ لیا ہے۔ منصوبے کی منظوری کے بعد ستمبر میں کام شروع ہوجائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ منصوبے کی تکمیل ایک سال میں ہوگی۔ پاکستان کو سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا شہر اس وقت جس صورتحال میں ہے اس کو بہتر حالت میں ہونا چاہیئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی میں بارشوں سے ہنگامی صورتحال، پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن

Read Next

کراچی میں بارش: وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے