• دسمبر 5, 2021

کراچی: لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی کا مقدمہ درج، بن قاسم میں ریپ کا ملزم گرفتار

کراچی: کراچی میں لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا، بن قاسم میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا ملزم پکڑا گیا۔

فریئر کے علاقے میں ملزم نے امریکی نژاد لیڈی ڈاکٹر کو گھر سے گاڑی میں بٹھایا اور فلیٹ پر لے جا کر زیادتی کی، ملزم یاسر کے خلاف متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب قاسم ٹاؤن میں خاتون سےمبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم پرویز نے متاثرہ خاتون سے راشن دینے کے بہانے رابطہ کیا، واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی شیخ رفیق قمر انتقال کرگئے

Read Next

ملتان: فیملی کورٹس میں زیر التوا مقدمات کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی، سائلین پریشان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے