• دسمبر 7, 2021

کراچی: لیاقت آباد تین ہٹی میں آتشزدگی، لیاری ندی پر قائم متعدد جھگیاں جل کر راکھ

کراچی: کراچی کے علاقے لیاقت آباد تین ہٹی میں آتشزدگی کے باعث لیاری ندی پر قائم متعدد جھگیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔

کراچی کے علاقے لیاقت آباد تین ہٹی لیاری ندی میں خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا تاہم متعدد جھگیاں مکمل طور پر جل کر راکھ ہوگئیں۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایک سال قبل بھی اسی مقام پر آتشزگی کا واقعہ پیش آیا تھا

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی: لیاقت آباد تین ہٹی میں آتشزدگی، لیاری ندی پر قائم متعدد جھگیاں جل کر راکھ

Read Next

Sports News | 20 November 2021 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے