• ستمبر 19, 2021

کراچی: لیاری میں سپر سٹور میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

کراچی: کراچی کے علاقے لیاری میں سپر سٹور میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ آگ سے کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

لیاری موسی لین میں واقع سپر اسٹور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ سپر اسٹور کے مالک کے مطابق فائر بریگیڈ نے روایتی سستی کا مظاہرہ کیا جبکہ فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ عمارت میں فائر سیفٹی کا کوئی انتظام موجود نہیں تھا۔ اسٹور میں مال زیادہ ہونے کے باعث آپریشن میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

آئی ایم ایف کی افغانستان سے سٹاف کے بحفاظت انخلا میں مدد پر پاکستان کی تعریف

Read Next

کراچی کے سب سے بڑے گجر نالے پر آپریشن آخری مراحل میں پہنچ گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے