• اکتوبر 26, 2021

کراچی سمیت صوبے میں 12 ربیع الاول پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی سمیت پورے صوبے میں 12 ربیع الاول پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی۔۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹفکیشن کے مطابق موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی صرف ایک دن کے لئے عائد کی گئی ہے، بزرگ شہری، خواتین اور بچوں سمیت صحافی اس پابندی سے مستثنیٰ ہونگے، ڈبل سواری پر پابندی پاکستان رینجرز سندھ کی درخواست پر عائد کی گئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کیخلاف مثبت اقدامات کے بہتر نتائج، 24 گھنٹوں کے دوران 689 نئے مریض

Read Next

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری پر برہم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے