• جون 14, 2021

کراچی: سفاک ماں نے 7 سالہ بچی مار ڈالی، 2 بچوں کو کیڑے مار ادویات کھلا دیں،ملزمہ گرفتار

کراچی: کراچی کے علاقے بلدیہ سعید آباد میں سفاک ماں نے سات سالہ بچی کو منہ پر تکیہ رکھ کر مار ڈالا، دو بچوں کو کیڑے مار ادویات کھلا دیں، ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

بلدیہ سعید آباد میں سگی ماں جلاد بن گئی، 7 بیٹی کے منہ پر تکیہ رکھ کرموت کے گھاٹ اتاردیا، مقتولہ مریم کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کیڑے مار ادویات دیئے جانے والے بچوں کی حالت خطرےسے باہر ہے۔

زیرحراست ملزمہ کے مطابق شوہرنے دوسری شادی کی ہوئی تھی، تشدد کرتا تھا اوراخراجات نہیں دیتا تھا، پولیس نے ملزمہ کے شوہرکو تھانے طلب کرلیا، مزید قانونی کاررروائی جاری ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

’’پاکستان کی بیٹی‘‘ کا خطاب نازیہ کیلئے ذمہ داری کا احساس

Read Next

صبح 8 سے رات 8 بجے تک کارروبار کرنے کی اجازت دی جائے، سندھ تاجر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے