• اپریل 18, 2021

کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے رواں برس کیلنڈر کا اعلان

کراچی:کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن نے سال 2021ء کے باکسنگ کیلنڈر کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلنڈرکے تحت ایسوسی ایشن تین چیمپئن شپ اوردس ٹورنامنٹس سمیت 13مقابلوں کا کراچی ساؤتھ کے مختلف وینیوز پر انعقاد کرے گی۔ سیکریٹری ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن عبدالرزاق بلوچ کے مطابق اس شیڈول میں بوائز، جونیئر، یوتھ اور سینئر کلاس میں مردوں اور خواتین کے مقابلے بھی شامل ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عالمی ثالثی عدالت: عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی، 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد

Read Next

Regional News | 04 :00 PM | 26 February 2021 | A1 Tv

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے