• جنوری 21, 2022

کراچی: جائیداد کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں گھس کر فائرنگ، بہن بھائی جاں بحق

کراچی : کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 بہن بھائی جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

بتایا گیا ہےکہ جاں بحق ہونے والوں کا ملزمان کے ساتھ آبائی گاوں میں زمینوں کا جھگڑا چل رہا تھا، ملزمان کی فائرنگ سے ظاہر شاہ، محمد انور اور زیب النسا شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم علاج کے دوران ظاہر شاہ اور زیب النسا دم توڑ گئے۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعلیٰ سندھ نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کردیا

Read Next

پریانتھا کمارا قتل کیس، 18 ملزمان 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے