• جنوری 21, 2022

کراچی: بیوی نے شوہر کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کر دیئے، ملزمہ گرفتار

کراچی: کراچی کے علاقے صدر میں بیوی نے شوہر کو قتل کر دیا۔ رباب نے تشدد کے بعد شوہر کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی ساوتھ کراچی زبیر نذیر شیخ کے مطابق شیخ سہیل کے قتل میں بیوی ملوث ہے، رباب نے شوہر کو تشدد کر کے قتل کیا، بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے، مقدمہ درج کیا جارہا ہے، بیوی نے قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکرے کر دئیے تھے، خاتون کے قبضے سے مختلف اوزار بھی ملے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

منی لانڈرنگ کیس میں جیکولین فرنینڈس سے 10 گھنٹے تفتیش

Read Next

‘وزیراعظم کو تختیاں لگانے کا شوق، گرین لائن منصوبے سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے