• اپریل 11, 2021

کراچی: بلاول ہاؤس کے قریب موٹرسائیکل سوار گاڑی پر میگنیٹ ڈیوائس لگا کر فرار

کراچی: کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب موٹرسائیکل سوار غیر ملکی شہری کی گاڑی پر میگنیٹ ڈیوائس لگا کر فرار ہوگیا، بم ڈسپوزل سکواڈ کے عملے نے ڈیوائس کو اتار کر ناکارہ بنا دیا۔ ایس پی ساؤتھ کراچی کے مطابق 2 موٹرسائیکل سوار گاڑی پر ڈیوائس لگا کر فرار ہوئے، اطلاع ملی تو پولیس نے فوری ایکشن لیا، بی ڈی کی حتمی رپورٹ کے بعد مزید تفصیلات بتا سکیں گے، ڈیوائس دھماکہ کیلئے ہی لگائی گئی تھی، گاڑی میں کتنے سوار افراد تھے پوچھا جائے گا، گاڑی میں سوار افراد ریسٹورنٹ کے ملازمین تھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پی ڈی ایم جماعتیں جلسے کے بعد بری طرح ایکسپوز ہوگئیں: وزیراعظم

Read Next

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 11 نکاتی ایجنڈے پر غور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے