• جنوری 17, 2022

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی،وکیل دونوں کیخلاف تھانے پہنچ گیا

ممبئی: ایک طرف بالی ووڈ میں کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں کچھ روز رہ گئے ہیں تو دوسری طرف ایک وکیل دونوں کے خلاف تھانے پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ کترینہ کیف اور وِکی کوشل کی شادی 9 دسمبر کو راجستھان کے ضلع سوائی مدھوپور کے قلعہ سکس سینس فورٹ میں ہوگی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان سے تعلق رکھنے والے نیترابند سنگھ جدون نامی وکیل نے ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی میں سکس سینس فورٹ کے منیجر کے خلاف شکایت درج کروائی ہے۔

وکیل نے مؤقف اپنایا کہ قلعہ کے اطراف کی سڑکوں کو آمدورفت کے لیے 6 سے 12 دسمبر تک بند کردیا گیا ہے، بند راستوں میں سے ایک سڑک مندر کی طرف جاتی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حکومت کا درآمدی فرنس آئل پر انحصار، مقامی آئل ریفائنریز کی پیداوار بند کرنے کی دھمکی

Read Next

معروف الیکٹرونکس کمپنی نے پاکستان میں ٹی وی سیٹس بنانے کا آغاز کردیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے