• اکتوبر 19, 2021

کامیڈی کے فادر کا انتقال ہوا ہے: جونی لیور

ممبئی: بھارت کے معروف کامیڈین اداکار جونی لیور نے کامیڈی کنگ عْمر شریف کے انتقال پر شدید دْکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمر شریف کا انتقال نہیں بلکہ کامیڈی کے فادر کا انتقال ہوا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق جونی لیور نے مزید کہا کہ ‘عمر کا کسی اور سے موازنہ نہ کریں۔ ان جیسے لوگ ہزار سال میں ایک بار پیدا ہوتے ہیں۔جونی نے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ‘ان کی تقریباََ 4 سے 5 ماہ پہلے آخری بار عمر شریف سے بات ہوئی تھی اور دونوں کا ایک ساتھ امریکا میں شو کرنے کا بھی ارادہ تھا ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وائرل ویڈیو پر ایکشن،کمسن بہن بھائی پر تشدد کرنیوالے میاں بیوی گرفتار

Read Next

شادی کے سوال پر سلمان کا بھارتی گلوکارہ کو دلچسپ جواب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے