• مئی 25, 2022

کامیڈی فلم جیک ایس فار ایور 2کروڑ 30لاکھ ڈالر کما کر امریکی سینما گھروں میں چھا گئی

گدھوں کے ٹولے کے اوٹ پٹانگ پرانکس امریکی فلم بینوں کو بھاگئے، فلم جیک ایس فارایور نے اپنے افتتاحی ہفتے 2کروڑ 30لاکھ ڈالرکما کر امریکی باکس آفس پر قبضہ جمالیا۔

چاندکے مدار سے ہٹنے کےمناظر نے بھی فلم بینوں کےدل دہلا دیئے، سائنس فکشن فلم مون فال ایک کروڑ ڈالر کما کر رواں ہفتے دوسرے نمبر پر رہی جبکہ سپائیڈر مین نووے ہوم مزید 96لاکھ ڈالر کمائی کے ساتھ اس بار تیسری پوزیشن پر رہی۔

لاس اینجلس:  کامیڈی فلم جیک ایس فار ایور امریکی سینما گھروں میں چھا گئی، 2 کروڑ 30لاکھ ڈالر کما کر امریکی باکس آفس پر سب کو پیچھے چھوڑدیا۔

Read Previous

Haqeqat Kia Hae | Sonia Adnan | A1Tv | 03 February 2022 | A1 TV

Read Next

International News | 07 February 2022 | A1Tv

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے