
لاہور: کامن ویلتھ اور ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
کامن ویلتھ چیمپئن شپ 7 سے 17 دسمبر تک تاشقند میں منعقد ہو رہی ہے جس کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ٹیم میں نوح دستگیر، ہنزلہ دستگیر، طلحہ طالب، شرجیل بٹ اور ابوبکر غنی شامل ہیں جبکہ غلام دستگیر اور عرفان بٹ قومی ٹیم کی کوچنگ کے فرائض انجام دینگے۔
0 Reviews
Tags: 3pm headlines today 92 news 92 News Hd 92 news headlines 92 news headlines today 92 news live youtube today