• ستمبر 19, 2021

کامران علی افضل چیف سیکرٹری، راؤ سردار آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی کابینہ نے پنجاب میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کامران افضل کو چیف سیکرٹری پنجاب اور راؤ سردار علی خان کو آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا ہے جبکہ جواد رفیق ملک وفاقی سیکرٹری انڈسٹریز اور انعام غنی آئی جی ریلوے پولیس کے عہدے پر کام کریں گے۔ آئی جی ریلوے کی سیٹ عارف نواز کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

قصور کچہری چوک میں M19A1ٹریگیڈ ایئر ڈیفنس گن کا ماڈل نصب کرنے کی تقریب کا انعقاد

Read Next

نیب سیاستدانوں کی وفاداری تبدیل کرنا چاہتا ہے: شاہد خاقان عباسی کا الزام

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے