• ستمبر 23, 2021

کاجول سکرین پر ‘جادوگر’ ثابت ہوئی ہیں: شاہ رخ خان

ممبئی:  اداکار شاہ رخ خان نے فلم ‘بازیگر’ میں عامر خان کو کاجول کے ساتھ کام سے باز رکھنے کی وجہ بتا دی ہے۔

شاہ رخ خان نے کہا کہ جب فلم ‘بازیگر’ کے لیے پروڈکشن جاری تھی تب اداکار عامر خان نے کاجول کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا تاہم میں نے منع کر دیا، میں نے عامر سے کہا کہ کاجول بہت بْری ہیں اور وہ اپنے کام پر دھیان نہیں دیتیں لیکن شوٹنگ کے دوران کاجول کی اداکاری دیکھ کر رائے بدلنا پڑی۔

شاہ رخ نے کاجول کی اداکاری سے متاثر ہو کر عامر خان سے رابطہ کیا اور بتایا کہ کاجول سکرین پر جادوگر ثابت ہوئی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عاطف اسلم ڈرامہ انڈسٹری میں بھی صلاحیتوں کو منوانے کیلئے تیار

Read Next

چچا اور بھائی کے خون کا بدلہ لینے کیلئے مبشر کھوکھر کو قتل کیا: ملزم کا بیان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے