• اکتوبر 7, 2022

‘کابینہ اجلاس منسوخ: وزیراعظم، آرمی چیف آج کا دن جوانوں کیساتھ گزاریں گے’

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ آج کابینہ کا اجلاس منسوخ کر دیا گیا ہے، وزیراعظم اور آرمی چیف آج کا دن بلوچستان میں جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اور آرمی چیف آج کا دن بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کے ساتھ گزاریں گے، جوان جن کے عزم پہاڑوں سے بلند اور جذبوں میں سمندروں سے زیادہ وسعت ہے ہمارا فخر بھی ہیں اور ہمارا مان بھی، پاکستان کے یہ بیٹے مادر وطن کیلئے سربکف ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اسلام آباد ایکسپریس وے: موٹرسائیکل سواروں کی گاڑی پرفائرنگ ،2 افراد جاں بحق

Read Next

کورونا مزید 37 افراد کی جان لے گیا، چوبیس گھنٹے کے دوران 2799 نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔