• دسمبر 5, 2021

کابل ہسپتال کے قریب دھماکہ،19افراد جاں بحق،50سے زائد زخمی

کابل: افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک مرتبہ پھر دھماکے سے گونج اٹھا،ہسپتال کے قریب دھماکے سے 19افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 50سے زائد زخمی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ سردار محمد داؤد خان ہسپتال کے قریب ہوا جبکہ فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

رنبیر اور عالیہ بھٹ کی شادی کب ہوگی؟نئی تاریخ سامنے آگئی

Read Next

اسلام آباد میں ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے