• ستمبر 26, 2021

کابل ائیرپورٹ پر آج صبح راکٹوں سے حملہ، امریکی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا

کابل: کابل ائیرپورٹ پر آج صبح راکٹوں سے حملہ کیا گیا جسے امریکی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

خبر ایجنسی کے مطابق آج صبح کابل شہر پر متعدد راکٹ گرے، راکٹ ایک کار سے ائیرپورٹ کی طرف داغے گئے تھے جنہیں امریکی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق حملے کو ناکام بنانے کے لیے دی کاؤنٹر راکٹ، آرٹلری، مارٹر اور میزائل سسٹم کا استعمال کیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

درست سمت کیلئے تمام فارمیٹس کا ایک ہیڈ کوچ، عبدالرزاق کی تجویز

Read Next

ملتان میں سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت، شہریوں میں بیماریاں پھیلنے لگیں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے