• دسمبر 8, 2021

ڈی ایچ اے نیشنل سوئمنگ چمپئن شپ کے دوسرے دن 10 نئے ریکارڈ

لاہور:  ڈی ایچ اے نیشنل سوئمنگ چمپئن شپ کے دوسرے دن بھی نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری رہا اور 10 نئے ریکارڈ قائم ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق دونوں دن مجموعی طور پر 17 نئے ریکارڈ بنائے گئے، خواتین کے مقابلوں میں بیگم وفاقی وزیر ایجوکیشن حمیرہ محمود اور بیگم ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے لاہور سعدیہ وحید مہمان خصوصی تھیں۔

دوسرے روز خواتین کے مقابلوں میں آرمی کی ٹیم نے برتری حاصل کی، دوسرے نمبر پر واپڈا اور سندھ کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

تیسرا ٹی 20:آخری گیند پر بنگلہ دیش کو شکست،پاکستان کا سیریز میں وائٹ واش

Read Next

پاکستان جونیئرزہاکی ٹیم نے کینیڈا کو پریکٹس میچ میں شکست دیدی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے