• جولائی 30, 2021

ڈھائی لاکھ سے زائد لوگوں کا مفت علاج، وزیراعظم کی کے پی حکومت کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم نے ڈھائی لاکھ سے زائد لوگوں کو مفت علاج کی سہولت پر خیبرپختونخوا حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہے وہ پاکستان جس کا وژن علامہ اقبال اور قائداعظم نے دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کے پی صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت 2 لاکھ 50 ہزار 439 افراد کا مفت علاج کیا گیا، یہ ہے وہ پاکستان جس کی طرف ہم گامزن ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ٹک ٹاکرز کے لیے خوشخبری: ویڈیو کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

Read Next

سندھ حکومت نے کاروباری اوقات کار میں مزید 2 گھنٹے کی چھوٹ دے دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے