• جنوری 19, 2022

ڈنمارک :خفیہ معلومات لیک کرنیکا الزام، ملٹری انٹیلی جنس کا سابق سربراہ گرفتار

کوپن ہیگن: خفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں ڈنمارک نے ملٹری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ کو گرفتارکرلیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ لارس فنڈسن کو 3 سابق اور موجودہ ملازمین کے ہمراہ گرفتار کیا گیا۔

ڈینس ڈیفنس انٹیلی جنس سروس کے سربراہ کی گرفتاری کی خبر ایک ماہ بعد پبلک کی گئی جبکہ ملٹری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ پر انتہائی حساس راز لیک کرنے کا الزام ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اومی کرون نے سعودی عرب کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

Read Next

لیگ سپنر دانش کنیریا کے ستاروں کی گردش بدستور برقرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے