• جنوری 17, 2022

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا وزیراعظم کو خط، پشاور کا دورہ نہ کرنے کی ہدایت

پشاور: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پشاور نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر پشاور کا دورہ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پشاور کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ اخبار سے آپ کے دورہ پشاور کی خبر ملی ہے، ضابطہ اخلاق کے مطابق بلدیاتی الیکشن شیڈول ہونے کے بعد وزیراعظم حلقوں کا دورہ نہیں کرسکتے، وزیراعظم پاکستان ضابطہ اخلاق پر عمل کرتے ہوئے دورہ نہ کریں۔

خط میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پشاور نے مزید کہا کہ دورہ کرنے پر آپ کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Headlines | 08 December 2021 | A1 TV

Read Next

پی ٹی آئی حکومت کے 3 سالہ دور احتساب کی مہم جانبدارانہ قرار: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے