• ستمبر 19, 2021

ڈرامہ نما فلمیں انڈسٹری کی رونقیں بحال نہیں کر سکتیں: ریچل خان

لاہور: اداکارہ وماڈل ریچل خان نے کہا ہے کہ ڈرامہ نما فلمیں انڈسٹری کی رونقیں بحال نہیں کر سکتیں۔

رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ ڈراموں سے لوگوں کو اٹھا کر فلموں میں لایا جا رہا ہے ،جن لوگوں کی فلم سازی کے حوالے سے کوئی تربیت نہیں نا کوئی باقاعدہ پروفیشنل ہیں ان کو لیڈنگ رول دئیے جا رہے ہیں،سینما گھروں سے لوگ مایوس ہو کر واپس جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا سٹار کو فلموں میں لانچ کیا جا رہا ہے بڑی سکرین پر کام کرنے اور چھوٹی سکرین میں بہت فرق ہوتا ہے اس کے لیے باقاعدہ تربیت کی ضرورت ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

روئی 11300 روپے من کی بلند سطح پر، مزید تیزی کا امکان

Read Next

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، 14 افراد جھلس کر جاں بحق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے