• اکتوبر 22, 2021

ڈاکٹر اقبال مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ جیت گئے

اسلام آباد: پاکستانی پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چودھری کو بائیو آرگینک کیمسٹری کے شعبے میں ان کی خدمات پر مسلم دنیا کے سب سے بڑے سائنسی ایوارڈ مصطفی انعام یافتہ 2021 دیا گیا ہے۔

 ٹیکنالوجی کا ایک اعلٰی ایوارڈ ہے ، اسے مسلم دنیا کا نوبیل انعام سمجھا جاتا ہے جو ہر دو سال بعد چوٹی کے محققین اور سائنسدانوں کو دیا جاتا ہے۔

پاکستان، ایران، بنگلہ دیش، لبنان اور مراکش کے پانچ سائنسدانوں کو ان کے متعلقہ شعبوں میں مصطفی انعام 2021 سے نوازا گیا ہے۔ ہر شعبے میں ایوارڈ جیتنے والے کو 5 لاکھ ڈالر، سرٹیفکیٹ اور میڈل دیا گیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 745 پوائنٹس کا اضافہ

Read Next

فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس: بھارتی اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی طلب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے