• دسمبر 5, 2021

ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کا ریٹ 87 پیسے بڑھ گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 87 پیسے اضافے سے انٹربینک میں 172 روپے60 پیسے میں فروخت ہوا۔ گذشتہ روز بھی امریکی ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ دیکھا گیا، امریکی کرنسی 1 روپے 12 پیسے اضافے سے 170 روپے 51 پیسے سے بڑھ کر 170 روپے 63 پیسے ہو گئی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نیب قانون کو عدالت میں چیلنج کریں گے: لیگی رہنما احسن اقبال

Read Next

سانحہ اے پی ایس کیس: وزیراعظم کی ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے