• دسمبر 8, 2021

چیک ری پبلک کے صدر مولش زیمان کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دوبارہ ہسپتال داخل

پراگ: چیک ری پبلک کے صدر مولش زیمان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دوبارہ ہسپتال داخل کردیا گیا۔

چیک ری پبلک صدر کو سانس میں مشکلات کےباعث ہسپتال داخل کیا گیا، اس سے قبل مولش زیمان کو چھ ہفتے ہسپتال میں رکھا گیا تھا، ری پبلک صدر عام انتخابات میں حلیف حکمران جماعت کی شکست کے بعد شدید بیمار ہو گئے تھے۔

مولش زیمان کے ہسپتال داخلے سے حکومت سازی کے لیے مذاکرات رک گئے ہیں اور ملک میں بے یقینی کی صورتحال ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سندھ حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی نہ کی تو مداخلت کرسکتے ہیں: وزیراعظم

Read Next

روس: کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی، 52 افراد ہلاک

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے