• اکتوبر 19, 2021

چین میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں زمین بوس

بیجنگ: چین میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں، ڈیمز کو بھی نقصان پہنچا۔

چین کے شمال مغربی صوبوں میں ہونے والی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے چند تاریخی مقامات سمیت کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں، ڈیمز کو بھی نقصان پہنچا جن کی مرمت کا کام جاری ہے۔

آفات سے لاکھوں افراد متاثر ہوئے، 17 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا پڑا، متاثرہ علاقوں میں سیکڑوں کارکن امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جاپان میں چھ اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے سے 20 افراد زخمی

Read Next

آئندہ 24 گھنٹے ملک بھر میں موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے