• فروری 25, 2021

چین میں سونے کی کان میں دھماکہ،12 کان کن پھنس گئے

بیجنگ: چین میں سونے کی کان میں دھماکے سے 12 کان کن پھنس گئے، ریسکیو ورکرز مزدوروں کو زندہ نکالنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔صوبے شین ڈونگ میں دھسنی ہوئی سونے کی کان سے مزدوروں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ رابطے کے لیے ریسکیو اہلکاروں نے ایک پتلا راستہ بنا رکھا ہے۔ کان کنوں نے ایک نوٹ لکھ کر بھیجا ہے جس پر لکھا ہے کہ انہیں میڈیسن اور خوراک کی اشد ضرورت ہے، گذشتہ ہفتے مائن میں دھماکے کی وجہ سے کان کن پھنس گئے تھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیر ستان میں آپریشن،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک

Read Next

ٹرمپ کے 4 سال تنازعات سے بھرپور،2 بار مواخذے کا سامنا کرنا پڑا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے