• مارچ 1, 2021

چین: سونے کی کان میں پھنسے ایک مزدور کو زندہ نکال لیا گیا، ہسپتال منتقل

بیجنگ: چین کے شمالی علاقے میں 14 روز بعد سونے کی کان میں پھنسے مزدروں میں سے ایک کو زندہ نکال کر ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ چینی صوبے شینگ ڈونگ کی سونے کی کان میں پھنسے مزدوروں میں سے ایک کو زندہ نکال لیا گیا ۔ مزدور کی حالت تشوش ناک ہے، اسے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ دس جنوری کو کان میں دھماکے سے 22 کان کن پھنس گئے تھے، گیارہ سے رابطہ نہیں ہو رہا۔ دس زندہ مزدوروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، امدادی کارکن انہیں ادویات اور خوراک کی سپلائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جوبائیڈن کی برطانوی اور کینڈین وزرائے اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو، کورونا صورتحال پر تبادلہ خیال

Read Next

اداکارہ میرا نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے