• جنوری 28, 2022

چینی کے نرخ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور: شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کے نرخ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔

ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مڈل مین کاشتکاروں سے غیر قانونی طریقوں سے گنا خرید کر مہنگے داموں شوگر ملوں کر فراہم کر رہے ہیں۔

چینی کی قیمت میں تقریباَ80 فیصد قیمت پیداواری لاگت کا حصہ ہے اور گنے کی قیمت بڑھنے سے چینی کی پیداواری لاگت میں براہِ راست اضافہ ہوگا۔

پی ایس ایم اے نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت مڈل مین مافیا کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائےورنہ گنا مہنگا خریدنے سے چینی مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پنجاب میں آبپاشی منصوبوں کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

Read Next

Entertainment | 14 December 2021 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے