• ستمبر 26, 2021

چینی ٹیکنالوجی کے تحت مکئی سویابین کی بوائی مکمل

اسلام آ باد: چین کی مکئی سویابین پٹی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کے تحت مکئی اور سویابین کی موسم خزاں کی بوائی مکمل ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق اس ٹیکنالوجی کو 11 اگست کو کسان کنونشن میں وزیراعظم نے بھی سراہا تھا ، چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق مقامی طور پر مکئی سویا بین پٹی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ اس موسم خزاں میں نمائشی پلاٹوں کا کل رقبہ 50 فیصد اضافے کیساتھ 150 ایکڑ سے بڑھ گیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شلپا شیٹھی شوہر راج کندرا سے علیحدگی کا سوچنے لگیں

Read Next

پشاور کے 5 علاقوں میں آج رات نو بجے سے سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے